the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بڑے نوٹوں کی منسوخی کے معاملہ پر راجیہ سبھا میں بحث کے دوران وزیر اعظم نریندر مودي کو بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے اپوزیشن جماعتوں نے آج جم کر ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی پانچویں بار تین بجے تک ملتوی کرنی پڑی۔وقفے کے بعد ڈپٹی چیئرمین پی جے کورین



نے نوٹ منسوخ کرنے کے معاملے پر بحث پھر سے شروع کرنے کے لئے سماج وادی پارٹی کے نریش اگروال کا نام پکارا تو کانگریس اور انا ڈی ایم کے کے رکن نعرے لگاتے ہوئے ان کی کرسی کے سامنے آ گئے۔کانگریس کے اراکین نوٹ کی منسوخی پر بحث کے دوران وزیر اعظم کی موجودگی کا مطالبہ کر رہے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.